ETV Bharat / state

کورونا وائرس: گجرات میں متاثرین کی تعداد بڑھ گئی - کورونا وائرس کے مثبت معاملے 33 ہو گئے

کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کی وجہ سے گجرات میں چار نئے معاملے مثبت پائے گئے ہیں، اور اب گجرات میں کورونا وائرس کے مثبت معاملے 33 ہو گئے ہیں۔

گجرات میں چار نئے معاملے مثبت
گجرات میں چار نئے معاملے مثبت
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 4:43 PM IST

کورونا وائرس کی بڑھتی تعداد کو لے کر گجرات اسٹیٹ کنٹرول روم کی جانب سے ایک لسٹ جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اب تک گجرات میں 33 مثبت معاملے ہوچکے ہیں اور کورونا وائرس سے ایک 67 سالہ شخص کی موت ہو چکی ہے اور گجرات میں نئے چار مثبت معاملے سامنے آئے ہیں تاہم احمدآباد میں 13 سورت میں چھ راجکوٹ میں ایک، وڈوڈرا میں چھ، گاندھی نگر میں چھ اور کچھ میں ایک معاملے درج کیے گئے ہیں۔

لسٹ
لسٹ

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے سورت اور گاندھی نگر میں دو۔ دو معاملے مثبت آئے ہیں، جبکہ سورت میں کورونا وائرس سے ایک فرد کی موت بھی ہوچکی ہے۔

غور طلب ہو کہ کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کی وجہ سے گجرات میں 31 مارچ تک لاک ڈاون کردیا گیا ہے اور پوری طرح کورونا وائرس سے نمٹنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.