ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی - Corona virus

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ گجرات میں اب اس کیس میں کچھ کمی درج کی گئی ہے۔

کورونا سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی تعداد بھی کم ہوتی جارہی ہے

author img

By

Published : Dec 30, 2020, 12:21 PM IST

ریاست گجرات میں کورونا وائرس کے نئے کیسز آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں۔ گزشتہ دو ماہ کے بعد پیر کے روز سے گجرات میں ایک ہزار سے بھی کم نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔

گجرات میں اب اس کیس میں کچھ کمی درج کی گئی ہے

واضح رہے کہ کورونا سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی تعداد بھی کم ہوتی جارہی ہے۔ وہیں کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4200 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4295 ہوگئی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی
گجرات میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی

وہیں دوسری جانب گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سات افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 810 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 243459 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گجرات میں کورونا صحتیاب ہوکر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 229143 ہوگئی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری

واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 999 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 10021 معاملے ایکٹیو ہے ان میں سے 63 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 9958 افراد کی حالت مستحکم ہے تاہم گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 9443400 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے احمدآباد میں 163، سورت میں 120، وڈودرا میں 101، گاندھی نگر میں 13، بھاؤنگر میں سات بناس کانٹھا میں 10، راجکوٹ میں 67، سریندر نگر میں چار، پاٹن میں سات، امریلی میں پانچ جام نگر میں چھ، مہسانہ میں 21 اور کَچھ میں 23 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.