ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 1221 نئے کیسز

ریاست بھر میں اب تک کل ایک لاکھ 50 ہزار 415 کیسز سامنے آ چکے ہیں جبکہ کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد ایک لاکھ 30 ہزار 897 ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1456 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

گجرات میں کورونا کے 1221 نئے کیسز
گجرات میں کورونا کے 1221 نئے کیسز
author img

By

Published : Oct 11, 2020, 9:54 AM IST

ریاست گجرات میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس مہلک وباء سے اب تک گجرات میں 3500 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1221 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ریاست بھر میں اب تک کل ایک لاکھ 50 ہزار 415 کیسز سامنے آ چکے ہیں جبکہ کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد ایک لاکھ 30 ہزار 897 ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1456 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

گجرات میں کورونا کے 1221 نئے کیسز
گجرات میں کورونا کے 1221 نئے کیسز

یہ بھی پڑھیں: سوامیتو یوجنا کے تحت وزیراعظم پراپرٹی کارڈ تقسیم کریں گے آج

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت میں 171، احمدآباد میں 163، وڈودرا میں 78، گاندھی نگر میں 18، بھاونگر میں 7، بناس کانٹھا میں 34، راجکوٹ میں 82، سریندر نگر میں 21، پاٹن میں 31، امریلی میں 22، جام نگر میں 69، مہسانہ میں 35 اور کچھ میں 25 معاملے درج کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.