ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا سے ہونے ہلاکتوں میں کمی واقع

گجرات میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں کمی واقع ہو رہی ہے، ہسپتال سے فارغ ہونے والی کورونا مریضوں کی تعداد میں بھاری اضافہ ہورہا ہے۔

گجرات میں کورونا سے ہونے ہلاکتوں میں کمی واقع
گجرات میں کورونا سے ہونے ہلاکتوں میں کمی واقع
author img

By

Published : Nov 14, 2020, 9:49 AM IST

Updated : Nov 14, 2020, 11:59 AM IST

ریاست گجرات میں اب تک کورونا سے 3700 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب ریاست میں اب تک کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3791 تک جا پہنچی ہے۔

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں اسی اثنا میں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1152 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

گجرات میں کورونا سے ہونے ہلاکتوں میں کمی واقع
گجرات میں کورونا سے ہونے ہلاکتوں میں کمی واقع

گجرات میں اب تک کل 1 لاکھ 86 ہزار 116 فعال کیسز کی شناخت کی جا چکی ہے، جبکہ کورونا کو شکست دینے والے افراد کی ترعداد 1 لاکھ 68 ہزار 836 پہنچ گئی ہے، وہیں گزشتہ 24 ھنٹوں کے دوران 1078 افراد کوہسپتال سے چھٹی دی جا چکی ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 12 ہزار 389 فعال کیسز ہیں، ان میں سے 73 مریض وینٹی لیٹر پر بتائے جا رہے ہیں جبکہ 12 ہزار 316 افراد کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 67 لاکھ 34 ہزار 467 نمونوں کی جانچ ہوئی ہے۔

گجرات کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سور ت میں 140، احمدآباد میں 190، وڈودرا میں 95، گاندھی نگر میں 33، بھاونگر میں 4، بناس کانٹھامیں 46،راجکوٹ میں 87، سریندر نگر میں 16، پاٹن میں 32، امریلی میں 16، جام نگر میں 14، مہسانہ میں 74، کچھ میں 14 کیسز سامنے آئے ہیں۔

Last Updated : Nov 14, 2020, 11:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.