ETV Bharat / state

گجرات: کانگریس کمیٹی کے دفتر کے باہر جشن - گجرات کانگریس کے صدر امت چاوڑا

دفتر کے باہر بڑی تعداد میں کانگریس پارٹی کے کارکنان اپنے ہاتھوں میں کانگریس کا پرچم لہرا کر 'کانگریس زندہ آباد' کے نعرے لگائے۔

گجرات: کانگریس کمیٹی کے دفتر کے باہر جشن منایا گیا

author img

By

Published : Dec 23, 2019, 11:25 PM IST

ریاست گجرات کے ضلع احمدآباد کے پالڑی علاقے میں موجود گجرات کانگریس کمیٹی کے دفتر کے باہر جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت کا جشن منایا گیا۔

دفتر کے باہر بڑی تعداد میں کانگریس پارٹی کے کارکنان اپنے ہاتھوں میں کانگریس کا پرچم لہرا کر 'کانگریس زندہ آباد' کے نعرے لگائے۔

گجرات: کانگریس کمیٹی کے دفتر کے باہر جشن منایا گیا

اس موقع پر گجرات کانگریس کے صدر امت چاوڑا نے کہا کہ جھارکھنڈ کے نتائج کے بعد صاف ہوچکا ہے کہ ملک کو تقسیم کرنے والی سیاست نہیں چلے گی۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کو ختم کرنے والی حکومت نہیں چلے گی بلکہ ملک میں آئین کو ختم کرنے والے حکمران ہی نہیں چلیں گے، عوام کی تکلیف کو سمجھنے والے لوگ ہی اب سیاست و حکومت میں چلیں گے۔

Intro:congress jashan
anchor
کوئلے اور یورینیم کی کانوں کے لئے مشہور جھارکھنڈ کی انتخابی لڑائی بی جے پی کو کڑی سخت ملنے اور عظیم اتحاد میں کانگریس کو سبقت حاصل کرنے کے بعد گجرات کانگریس کمیٹی کے باہر جم کر آتش بازی کی گئی اور جیت کا جشن منایا گیا۔۔Body:
احمدآباد کے پالڑی علاقے میں موجود گجرات کانگریس کمیٹی کے دفتر کے باہر جھارکھنڈ کی جیت کا جشن منانے بڑی تعداد میں کانگریس کارکنان پہنچے اور ہاتھوں میں کانگریسی پرچم لہرا کر کانگریس زندہ باد کے نعرے لگائے اس موقع پر بی جے پی کی شکشت پر گجرات کانگریس کے صدر امت چاوڑا نے کہا کہ جھارکھنڈ کے نتائج کے بعد صاف ہوچکا ہے کہ ملک میں بٹوارہ کرنے والی سیاست نہیں چلے گی
ملک میں جمہوریت ختم کرنے والی حکومت نہیں چلے گی ملک میں آئین کو ختم کرنے والے حکمران بھی نہیں چلیں گے۔عوام کی تکلیف کو سمجھنے والے لوگ ہی اب سیاست و حکومت میں چلیں گے۔
۔Conclusion:جھارکھنڈ میں جس طرح سے بی جے پی شکشت ملی ہے اس سے صاف ہو گیا کہ آنے والے دنوں میں ہر ریاست میں بی جے پی کو عوام نکارے گی۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.