ETV Bharat / state

Chota Salman Khan Of Gujrat گجرات کے چھوٹا سلمان سے خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Oct 6, 2022, 7:17 PM IST

فلم اسٹار سلمان خان کو تو ہر انسان جانتا ہے اور اپنا بھائی جان مانتا ہے لیکن احمدآباد کے شاہ پور علاقے میں رہنے والے چھوٹا سلمان بھی کسی سے کم نہیں ہے وہ سلمان کا ڈانس کرکے لوگوں کا دل جیتنے میں ماہر ہیں۔Chota Salman Khan Of Gujrat

گجرات کے چھوٹا سلمان سے خصوصی گفتگو
گجرات کے چھوٹا سلمان سے خصوصی گفتگو

احمدآباد: سلمان خان سے ترغیب لے کر ڈانس کی دنیا میں مشہور ہونے والے چھوٹا سلمان کا اصل نام محمد سلیم ناگوری ہے۔ ان کی لمبائی ساڑھے تین فٹ ہے جو دکھنے میں تو چھوٹے ہیں لیکن کام بڑا کرتے ہیں ۔Chota Salman Khan Of Gujrat exclusivly Talk To ETV Bharat

اپنی زندگی کے سفر کے تعلق سے چھوٹا سلمان نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 1988 سے ڈانس کر رہا ہوں. پہلے ہم مختلف اداکاروں کے گانوں پر ملٹی ڈانس کرتے تھے لیکن جب سے 2003 میں سلمان خان کی تیرے نام فلم آئی تھی میں نے سلمان خان کے ڈانس کا کوپی کیا ۔یہ کی فلم مجھے بہت اچھی لگتی تھی تو سلمان خان جس طرح ڈانس کرتے تھے اس طرح میں نے بھی ڈانس شروع کیا کیا اور اسی طرح اپنے بال رکھے ۔انہوں نے کہاکہ ان ہی کے اسٹائل میں میں اب تک میں ڈانس کر رہا ہوں جس کی وجہ سے میرا نام چھوٹا سلمان ان کے نام سے مشہور ہو گیا ہے.

گجرات کے چھوٹا سلمان سے خصوصی گفتگو

چھوٹا سلمان کے نام سے مشہور محمد سلیم ناگوری نے کہا کہ میری عمر 54 سال ہو چکی ہے۔ میں نے اس دوران لوگوں کا دل جیتا ہے ۔مجھے اپنی ہائٹ کم ہونے کی وجہ سے بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔لوگ مجھے طرح طرح کے نام سے کمینٹ کرتے تھے ،چڑھاتے تھے اور اور میرا مذاق بناتے تھے لیکن میں نے کبھی ہمت نہیں میں نے دسویں تک پڑھائی کی حالانکہ میں دسویں میں فیل ہوگیا لیکن اس کے بعد میں نے پانچ سال تک ڈانس سیکھا اور اور مختلف پروگرام میں جا کر ڈانس کرنے لگا اور لوگ مجھے جاننے لگے میں نے اپنا کام شروع کیا.

یہ بھی پڑھیں؛Satya Pal Malik Will Support Akhilesh الیکشن میں اکھلیش اور جینت کی حمایت کرونگا، ستیہ پال ملک

انہوں نے کہا کہ فلم اداکارہ ہمہ خان ان احسان قریشی راجو شریواتسو کے ساتھ میں نے کام کیا ہے میں دو بار امریکہ، پانچ بار لندن دو بر دبئی جاکر اپنا شو کر چکا ہوں. جیسے جیسے مجھے راستہ ملتا گیا ویسے ویسے میں نے کام کیا۔آگے نکلتا گیا جو میرا کم ہائٹ کا غم تھا وہ دور ہونے لگا.

انہوں نے مزید کہا کہ متھن چکرورتی کی ایک فلم آئی تھی "ڈسکو ڈانسر" جس میں متھن چکرورتی نے ایک گانے پر ڈانس کیا ہے" یاد آرہا ہے تیرا پیار" اس گانے کو میں نے دیکھا اور اس پر ڈانس کرنا شروع کیا. Chota Salman Khan Of Gujrat exclusivly Talk To ETV Bharat

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.