ETV Bharat / state

عاشق نے معشوقہ کا قتل کرنے کی کوشش کی

گجرات میں ضلع راجکوٹ کے لودھیکا علاقے میں ایک عاشق نے اپنی معشوقہ کو مبینہ طور پر زخمی کر دیا اور اس کے بعد خود کو بھی مارنے کی کوشش کی۔

boy attempt to murder his GF
boy attempt to murder his GF
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 3:29 PM IST

ریاست گجرات کے ضلع راجکوٹ کے لودھیکا میں ایک عاشق نے اپنی دوست کا قتل کرنے کی کوشش کی، اس دوران لڑکی شدید طور پر زخمی ہو گئی۔

اس موقع عاشق یعنی لڑکے نے بھی اپنے آپ کو قتل کرنے کی کوشش کی۔

پولیس نے بتایا 'لودھیکا جی آئی ڈی سی علاقے میں وکرم پانڈیشور نے دھاردار ہتھیار سے ایک دوشیزہ کے گلے پر وار کرکے اسے سنگین طور پر زخمی کر دیا۔ بعدازاں اس نے اپنے گلے پر بھی دھار دار ہتھیار چلا لیا۔ سنگین طور زخمی دونوں کو سول اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ پولیس نے ضروری کاروائی شروع کر دی ہے۔

ملک بھر میں ایسے واقعات سننے کو ملتے ہیں، نوجوان لڑکے و لڑکیوں کی جان لینے اور جان دینے کی خبریں سننے کو ملتی ہیں، عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ نوجوانوں میں سب سے زیادہ سٹریس ہوتا ہے، جس کی وجہ سے وہ ایسے کاموں کو انجام دیتے ہیں۔

حکومت کی طرف سے نوجوانوں میں سٹریس کو کم کرنے کے لیے کئی طرح کے پروگرامز بھی کیے جاتے ہیں۔

عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ نوجوانوں میں امتحانات، پڑھائی،کام کاج اور پیار محبت کی وجہ سے دماغی دباو پایا جاتا ہے، اسی وجہ سے لوگ جان لینے یا دینے یا پھر خود کشی پر امادہ ہوتے ہیں۔

Intro:کشن گنج : بہار میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے خلاف احتجاجی مظاہرے مسلسل جاری ہیں. کشن گنج ضلع میں ہر روز درجنوں جلوس نکلتے ہیں. نہ صرف سیاسی پارٹیاں بلکہ عام عوام میں بھی اس کو لیکر کافی بیداری دیکھی جا رہی ہے.
ضلع ہیڈ کوارٹر سے تقریباً 20 کیلو میٹر دور کٹی پنچایت کے بھوانی گنج بازار میں نمائندہ ائی ٹی وی بھارت نے چوپال لگائی اور سبھی برادری کے لوگوں سے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے بارے ان کی ذاتی رائے جاننی چاہی.
اس موقع پر عام عوام کی جانب سے مختلف قسم کی راے آئیں. تقریباً سبھی نے سی اے اے قانون کی مخالفت کی اور اسے واپس لینے کے لئے آواز بلند کی. اس موقع پر کئی ہندو مقامیوں نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا. انہوں نے کہا کہ وہ یہاں اپنے باپ دادا کے زمانے سے رہ رہے ہیں. یہ مسلم اکثریتی ضلع ہے اس کے باوجود انہیں کبھی کسی چیز کی یا کسی طرح سے دقت محسوس نہیں ہوئی. ایک نے کہا کہ وہ جس گاوں سے تعلق رکھتے ہیں وہاں 70 فیصدی مسلم آبادی ہے اس کے باوجود وہ مسلسل دو بار پیکس چئیرمین منتخب کئے گئے. وہ کہتے ہیں اگر مسلمانوں کو مجھ سے کسی طرح کی کوئی تکلیف ہوتی یا وہ میرے بارے میں غلط تصور رکھتے تو مجھے کبھی نہیں جتاتے. انہوں نے مزید کہا کہ ملک ہندوستان میں ہندو مسلم امن چین سکون اور آفیت کے ساتھ رہتے ہیں. کچھ سیاسی لیڈر ہیں جو مزہب کے نام پر ہندو مسلم فسادات کر اپنی سیاسی روٹی سینکتے ہیں. یہ قانون بھی اسی کا ایک حصہ ہے جسے ہم کبھی تسلیم نہیں کر سکتے. دیگر لوگوں نے بھی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا.
دیکھیے متعلقہ ویڈیو

Body:ب

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.