ETV Bharat / state

Gujarat Polls 2022 موربی سے بی جے پی امیدوار کانتی لال امرتیا کامیاب - بی جے پی نے موری میں کانگریس کو شکست دی

گجرات کے موربی اسمبلی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار کانتی لال امرتیا نے کانگریس کے جینتی لال پٹیل کو شکست دے دی ہے۔ BJP's Kantilal Amrutiya wins Morbi seat

BJP's Kantilal Amrutiya wins Morbi seat
موربی سے بی جے پی امیدوار کانتی لال امرتیا کامیاب
author img

By

Published : Dec 8, 2022, 3:28 PM IST

موربی: بی جے پی کے امیدوار کانتی لال امرتیا نے گجرات کے موربی اسمبلی حلقہ میں کانگریس کے جینتی لال پٹیل کو شکست دے دی ہے۔ بتادیں کہ موری جہاں ایک دردناک واقعہ پیش آیا تھا، مچھوندی میں ایک کیبل پل گرنے سے 141 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔ یہاں سے بی جے پی امیدوار کو کامیابی ملی ہے۔ موربی حلقہ میں کانگریس کے امیدوار دوسرے نمبر پر رہے، جب کہ عام آدمی پارٹی کے امیدوار پنکج رانساریا تیسرے نمبر پر رہے۔ BJP's Kantilal Amrutiya wins Morbi seat

BJP's Kantilal Amrutiya wins Morbi seat
موربی سے بی جے پی امیدوار کانتی لال امرتیا کامیاب

الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق، امرتیا سوراشٹرا خطہ کے پل گرنے کے سانحہ میں نجات دہندہ بن کر ابھرے۔ حادثے کے متاثرین کو بچانے کے لیے امرتیا کی ندی میں چھلانگ لگانے کا ویڈیو وائرل ہوگیا۔ اس کے لیے امرتیا کی کافی تعریفیں بھی ہوئیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.