ETV Bharat / state

بی جے پی این آر سی کو چھوڑ کر بنیادی مسائل پر دھیان دے - وزیر اعلیٰ وجئے روپانی نے 191 کروڑ کا ہوائی جہاز

آسام کے بعد این آر سی اب پورے بھارت میں نافذ کی جائے گی جس پر روزانہ نت نئے سوال کھڑے کیے جا رہے ہیں اور عوام کا الزام ہے کہ مرکزی حکومت لوگوں کو آپس میں لڑانے کا کام کر رہی ہے۔

congress minority cell secretary
Umar khan
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 3:28 PM IST

نیشنل رجسٹریشن آف سیٹیزنز کے متعلق ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے گجرات میں کانگریس اقلیتی سیل کے سیکریٹری عمر خان نے حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا 'این آر سی مسلمانوں کو ڈرانے کا ایک ہتھیار ہےاس سے حکومت ثابت کر رہی ہے کہ تم بی جے پی کے لئے کام کرو ورنہ این آرسی سے ہم تمہیں ڈرا دیں گے'۔

این آر سی پر ملکی صطح پر چرچا تب ہونے لگی جب حال ہی میں وزیر داخلہ امت شاہ نے ایون بالا میں کہا تھا کہ این آر سی کو اب ملک میں نافذ کیا جائے گا۔

انھوں نے کہا 'مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کہہ رہے ہیں کہ اب این آر سی پورے ہندوستان میں نافذ کیا جائے گا حکومت صرف این آر سی پر ہی کام کرے گی؟ طلبا کی بنیادی سہولیات پر کام کب کروگے؟ کسانوں کی خود کشی روکنے کے لئے کب کام کیا جائے گا؟ بے روزگاروں کو روزگار دینے کا کام آپ کب کروگے؟حکومت کو متحد کرنے کا کام کب کروگے؟'۔

عمر خان نے گجرات کے وزیر اعلیٰ کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت کے پاس اتنا پیسہ ہے کہ وزیر اعلیٰ وجئے روپانی نے 191 کروڑ کا ہوائی جہاز ہی خرید لیا۔ جو پیسہ بے روزگاروں اور کسانوں کے کام آ سکتا تھا۔
عمر خان نے حکومت سے اپیل کی کہ این آرسی کا ڈھونگ بندکرکے بھارت کے بنیادی مسائل پر کام کیا جائے۔

واضع رہے کہ این آر سی کا مقصد پہلے آسام کے باشندوں کی پہچان کرنا تھا، آسام کی یہ بہت پرانی مانگ تھی کے ریاست میں بنگلادیش سے لوگ آکر رہ رہے ہیں، اس لیے شہریوں کی جانچ کی جائے، جس کے بعد حکومت نے یہ قدم اٹھایا تھا۔

این آر سی پر ملکی صطح پر چرچا تب ہونے لگی جب حال ہی میں وزیر داخلہ امت شاہ نے ایون بالا میں کہا تھا کہ این آر سی کو اب پورے ملک میں نافذ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.