ETV Bharat / state

ای ٹی وی بھارت ایپ پر رام مندر سنگ بنیاد پروگرام کا مشاہدہ - بی جے پی رہنما صوفی انور حسین شیخ

ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں بی جے پی رہنماء اور سماجی کارکن نے آج رام مندر کی سنگ بنیاد اور بھومی پوچن کی تقریب کو ای ٹی وی بھارت کی ایپ پر لائیو دیکھا۔اس بارے میں بی جے پی رہنما صوفی انور حسین شیخ نے کہا کہ ای ٹی وی بھارت پر رام مندرکی سنگ بنیاد کی تقریب کو دیکھنا شاندار رہا اور اسے دیکھ کر خوشی محسوس ہوئی۔

ای ٹی وی بھارت ایپ پر بی جے پی رہنماؤں نے دیکھا رام مندر سنگ بنیاد کا پروگرام

author img

By

Published : Aug 5, 2020, 7:55 PM IST

ای ٹی وی بھارت ایپ ہر طرح کی خبروں کو عام آدمی تک پہنچانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ ایسے میں آج رام مندر کی سنگ بنیاد اور بھومی پوجن پروگرام کو بھی سب سے تیز اپڈیٹ دینے والا ای ٹی بھارت ایپ پر سنگ بنیاد پروگرام کو احمدآباد کے بی جے پی رہنما اور سماجی کارکنان نے دیکھا ۔

ای ٹی وی بھارت ایپ پر بی جے پی رہنماؤں نے دیکھا رام مندر سنگ بنیاد کا پروگرام
بی جے پی رہنما صوفی انور حسین شیخ

اس پر بی جے پی رہنما صوفی انور حسین شیخ نے کہا کہ ای ٹی بھارت کے ایپ پر ہم نے رام مندر کی سنگ بنیاد کا پورا پروگرام دیکھا۔اسے دیکھ کر ہمیں خوشی محسوس ہوئی کہ آج وزیراعظم نریندرمودی اور دیگر لیڈران نے رام مندر کی بنیاد رکھی، اب ملک خوشحالی کی جانب گامزن ہے۔ اب ہمیں صدیوں سے جاری بابری مسجد اور رام جنم بھومی کے تنازع کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔اب ملک ترقی اور فلاح و بہبود کی طرف بڑھ رہا ہے۔ وہیں سماجی کارکن امتیاز لانگھا نے کہا کہ ای ٹی وی بھارت شوسیل میڈیا کا ایک اچھا پلیٹ فارم ہے۔ ای ٹی بھارت پر ہم نے ٹی وی کی بجاے اپنے موبائل میں ہی پورا رام مندر کی بھومی پوچن کا پورا پروگرام دیکھا۔ آج پورا ملک اسے امن و امان کے ساتھ دیکھ رہا ہے آج پورا ملک خوش ہے۔

اسی درمیان بی جے پی رکن سکندر قریشی نے کہا کہ ای ٹی وی بھارت کی ایپ کی مدد سے پورا پروگرام دیکھنا کافی مزے دار رہا۔رام مندر تنازعہ معاملے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ بالکل درست ہے۔ہم ملک بھر میں امن و امنا برقرار رکھنے کی دعا کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.