ETV Bharat / state

پولیس نے گمشدہ افراد کو ڈھونڈ نکالا - وڑودرہ جرائم خبر

ریاست گجرات کے شہر وڑودرہ کے دو الگ الگ علاقوں سے غائب ہوئیں دوخواتین سمیت تین لوگوں کو پولیس نے منگل کے روز ڈھونڈ نکالا۔

جرم
جرم
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 10:08 PM IST

وڑودرہ پولیس نے بتایا کہ گوتری علاقہ میں سری جی سفل فلیٹ کے رہائشی راجیو کمارکا بیٹا فلیپ (17) اتوار کو والد کے ڈانٹ پر گھر چھوڑ کر چلا گیا تھا۔

دیوانی پورہ سرکل کے پاس آج صبح بس اسٹینڈ پر وہ سو رہا تھا۔

پولیس نے اُسے پکڑ کر اس کے والد کے حوالے کردیا۔

اسی طرح وارسیہ علاقہ سے فتح پورہ کے بھانڈاواڑہ مدریسہ کی گلی کے رہائشی شبنم مہدی حسین شیخ (23)یکم فروری 2019 کو غائب ہوگئی تھی۔

اسے ضلع مہیسنا کے اونجھا تعلقہ کے اناوہ گاوں کی داتار درگاہ سے اور دھوبی تالاب کے نزدیک فٹ پاتھ کے رہائشی دھرمیش بھائی عرف پپو را گودڑیا کی بیوی منیشا بین(19)18 مارچ 2020 کو غائب ہوگئی تھی.

یہ بھی پڑھیے:ان لاک۔4 سے ملی رعایت پر عوام پر کتنا اثر؟

اسے مہیسنا ضلع کے بہوچراجی تعلقہ کے کھاںبھیل گام میں سنیل رہائشی واگھری کے ساتھ رہتے ہوئے تلاش کرلیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.