ETV Bharat / state

احمد آباد:لاک ڈاؤن کی معیاد بڑھنے سے عوام پریشان حال

ملک بھر جاری میں کورونا وائرس کی قہر کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن کی میعاد میں توسیع کرتے ہوئے اسے 30 مئی تک کے لیے بر قرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاوک ڈاؤن کا یہ چوتھا مرحلہ ہے۔ لاک ڈاون کے اس مرحلہ میں راحت بھی دی گئی ہے۔ مگر عوام کی پریشانیاں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں ۔

author img

By

Published : May 18, 2020, 8:42 PM IST

لاک ڈاؤن کی معیاد بڑھنے سے عوام پریشان حال

احمدآباد کے پٹیل کے چال میں آباد لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ریڈ زون کا علاقہ ہے۔ ریڈ زون میں پوری طرح سے سختی برتی جارہی ہے۔ راحت تو صرف گرین زون اور اورینج والوں کو مل رہی ہے۔ دو مہینے سے لوگ پریشان ہیں۔ کھانے کے لئے کچھ میسر نہیں ہے۔ سرکار مفت راشن دے رہی ہے۔ لیکن دس افراد یعنی بڑے کنبے کےلئے 10 کلو چاول دس کلو گیہوں دیا جا رہا ہے ۔جب کہ ایک آدمی کو دس کلو اناج دینے کی ضرورت ہے ۔اس کی بجائے بڑے کنبہ کو اتنا کم اناج دیا جارہا ہے ۔ایسےحالات میں گذر اوقات مشکل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر اناج وافر مقدار میں نہ ہوتو لوگ بھوک سے ہی مر جائیں گے۔

لوگوں کا کہنا ہے کاروبار بند ہے ۔ پیسے نہیں ہیں ۔لوگوں کی پریشانی ناگفتہ بہ ہے۔ کھانے کے لئے اناج نہیں۔ سرکار اناج دینے کی بات کر رہی ہے۔ مگر پریشانیاں روزبروزبڑھتی جا رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.