ETV Bharat / state

Waqf Guide: احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی کی جانب سے ’وقف گائیڈ‘ کا رسم اجرا - Waqf Guide Book

احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی Ahmedabad Sunni Muslim Waqf Committee کی جانب سے وقف گائڈ کتاب Waqf Guide کا رسم اجرا کمیٹی کے یتیم خانہ میں منعقدہ ایک پروگرام میں ہوا جس میں کورونا ضوابط پر سختی سے عمل کیا گیا۔

احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی کی جانب سے ’وقف گائیڈ‘ کا رسم اجرا

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 3:22 PM IST

وقف گائڈ Waqf Guide کتاب کی رسم اجرائی کے موقع پر احمد آباد سنی مسلم وقف کمیٹی Ahmedabad Sunni Muslim Waqf Committee کے چیئرمین ظہیر الحسن سید نے بتایا کہ کمیٹی کے سیکریٹری الطاف حسین سید اور ایڈووکیٹ محمد اقبال ایس کاگدی نے وقف کی معلومات سے عوام کو واقف کرانے کے لیے وقف گائڈ Waqf Guide نامی کتاب کو لکھا ہے۔ اس کے علاوہ پروگرام میں کورونا وبا کے دوران بہترین خدمات انجام دینے والے 47 افراد کو اعزازات سے نوازا گیا۔

احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی کی جانب سے ’وقف گائیڈ‘ کا رسم اجرا

الطاف حسین سید نے اس موقع پر کہا کہ احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی کے سکریٹری ہونے کے دوران پیش آئے واقعات اور تجربات کو نظر میں رکھتے ہوئے اہم معلومات کو عوام تک پہنچانے کے مقصد سے ایڈووکیٹ کاگدی کے ساتھ ملکر وقف گائڈ کتاب تحریر کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس کتاب کو سوال و جواب کی شکل میں تحریر کیا گیا ہے جس سے عام لوگوں کو اہم معلومات فراہم ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ کتاب سے وقف کے نوٹیفکیشن، ریزولوشن، اپلیکشن اور رولس سے متعلق بھی تفصیل سے لکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Waseem Rizvi Book : احمدآباد میں وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ایڈوکیٹ محمد اقبال کاگدی نے کہا کہ عام انسان کو آسان زبان میں وقف املاک و رولس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے وقف گائیڈ کتاب لکھی گئی ہے جس میں عام لوگوں کے وقف سے متعلق سوالات کا جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.