ETV Bharat / state

احمد آباد: گجرات اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے سمینار کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 22, 2021, 12:51 PM IST

Updated : Oct 22, 2021, 1:04 PM IST

گجرات اردو ساہتیہ اکادمی کے رکن زین العابدین انصاری نے کہا کہ آج کا دور سوشیل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کا ہے- اس لئے اردوکو مزید فروغ دینے کے لیے لیے گجرات ساہتیہ اکادمی کی جانب سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ آج کے سمینارمیں جو مقالات پڑھے گئے وہ دراصل اردو زبان و ادب کو بچانے کے لئے ہے۔

سمینارکا انعقاد
سمینارکا انعقاد

گجرات اردو ساہتیہ اکادمی گاندھی نگر اور فیض روحانی ایجوکیشنل اینڈ چیرٹیبل ٹرسٹ احمد آباد کے باہمی اشتراک سے احمد آباد میں" الیکٹرونکس اور سوشل میڈیا کے دور میں اردو مصنفین ذمہ داریاں" کے عنوان پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں اردو زبان و ادب سے دلچسپی رکھنے والے افراد اور اردو اسکالرز نے اپنے مقالات پیش کیے۔

اس تعلق سے گجرات اردو ساہتیہ اکادمی کے رکن و زین العابدین انصاری نے کہا کہ آج کا دور سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیاکا ہے۔ اس لیے اردو کو مزید فروغ دینے کے لیے گجرات ساہتیہ اکادمی کی جانب سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔

سمینارکا انعقاد

انہںو نے مزیدکہا کہ مذکورہ سمینارمیں جو مقالات پیش کئے گئے وہ دراصل اردو زبان و ادب کو زندہ رکھنے کے لیے،اور اردو داں طبقہ کو سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا کے کی اہمیت، اس کے فوائد اور اس کے استعمال پر زور دیا گیا۔

وہیں فیض روحانی ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ احمد آباد کے رکن یسین وڈیاوالا نےکہا کہ گجرات اردو ساہتیہ اکادمی نے ہمیں آج سیمنار کے انعقاد کی اجازت دی ہے۔ اس پرُمسرت موقع پر سیمینار میں کثیر تعداد میں ، مقالہ نگار،اردواں طبقہ سمیت کثیر تعداد مںی لوگوں نے شرکت کی۔

مذکورہ سمینار میں حصہ لینے والے پروفیسر محی الدین بمبے والا نے کہا کہ لوگ اگر مصنفین کی ذمہ داریوں کے بارے میں غور و فکر کرتے ہیں تو ان کی محنت اور اہمیت سے انکار نہیں کرسکتے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ شوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعہ ہم اردو زبان و ادب کو فروغ دینے کی ہر ممکن کوشش کرینگے۔

Last Updated : Oct 22, 2021, 1:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.