ETV Bharat / state

شبِ برات: قبرستان کے ذمہ داروں کی عوام سے خصوصی اپیل - لاک ڈاؤن کا نفاذ

شِب برات کا آج مبارک موقع ہے لیکن دنیا میں پہلی بار کورونا وائرس کے قہر کی وجہ سے امسال شب برات پر لوگوں نے اپنے گھروں میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

درگاہ کے خادمین نے صاف صفائی کر چارد اور پھول چڑھا دیے ہیں

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 7:37 PM IST

ایک طرف لاک ڈاؤن کا نفاذ ہے دوسرے جانب لوگوں کی عقیدت لیکن حکومت کی ہدایت کو مانتے ہوئے امسال بڑے ہی سادگی سے شب برات منائی جائے گی۔

درگاہ کے خادمین نے صاف صفائی کر چارد اور پھول چڑھا دیے ہیں
درگاہ کے خادمین نے صاف صفائی کر چارد اور پھول چڑھا دیے ہیں

اس موقع پر احمدآباد کے شاہ عالم درگاہ میں موجود تمام مزار و قبروں کو درگاہ کے خادمین نے صاف صفائی کر چارد اور پھول چڑھا دیے ہیں۔

اس تعلق سے شاہ عالم درگاہ کے خادم صوبہ خان پٹھان نے کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے قبرستان میں کسی بھی شخص کو اندر جانے سے منع کیا گیا ہے ایسے میں شب برات کے لیے خادمین نے پوری تیاری کی، عالم درگاہ اور دوسری تمام قبروں پر بھول و چادریں چڑھائی گئی ہیں۔

شب برات کے لیے خادمین نے پوری تیاری کی

ہر برس شب برات کے موقع پر پورے گجرات سے بڑی تعداد میں عقیدت مندوں کا اژدہام درگاہ میں دیکھنے کو ملتا تھا لیکن کورونا کے قہر کی وجہ سے پوری درگاہ خالی ہے۔

خادم درگاہ نے شہر کی عوام سے اپیل کی ہے کہ آج تمام لوگ اپنے گھروں میں ہی رہ کر عبادت کریں اور گھر سے باہر نہ نکلیں ساتھ ساتھ پوری دنیا سے کورونا وائرس جیسی کی وبأ کے خاتمے کی دعا کریں۔

واضح رہے کہ گجرات میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھتے جارہے ہے اور اب تک یہاں کورونا کے 245 معاملے سامنے آ چکے ہیں جس میں بڑی تعداد میں احمدآباد کے لوگوں کی ہے اس لیے سبھی لوگوں کو لاک ڈاون پر سختی سے عمل کرنے کی گزارش کی جارہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.