ETV Bharat / state

'گجرات کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں'

ریاست گجرات کے بلدیاتی انتخابات میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین پہلی دفعہ اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار رہی ہے، پارٹی نے 21 امیدواروں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دانش قریشی
دانش قریشی
author img

By

Published : Feb 21, 2021, 10:27 AM IST

Updated : Feb 21, 2021, 2:10 PM IST

ریاست گجرات میں بلدیاتی انتخابات جاری ہیں، ایسے میں پہلی بار آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے ریاست کے بلدیاتی انتخابات میں میں حصہ لیا ہے اور احمد آباد میونسپل کارپوریشن انتخابات کےلیے اے ائی ایم آئی ایم نے 21 امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے۔ اے ائی ایم آئی ایم گجرات کے ترجمان دانش قریشی نے شاہ پور کے ایک اسکول میں اپنا ووٹ ڈالا۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات کے ترجمان دانش قریشی نے کہا کہ کانگریس بوڑھی ہو چکی ہے، سیکولرازم کا بوجھ ڈھوتے ڈھوتے کانگریس تھک چکی ہے، اب لوگ تبدیلی چاہتے ہیں جسکے کے لئے اے ائی ایم آئی ایم نے بلدیاتی انتخابات میں اپنے امیدواروں کو اترانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دانش قریشی

انہوں نے کہا کہ یہاں کی عوام کافی جوش و خروش کے ساتھ ساتھ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہ ہے اور نتائج میں بخوبی پتہ چل جائے گا کہ اے ائی ایم آئی ایم کی لہر کس قدر ریاست میں دوڑ رہی ہے۔

Last Updated : Feb 21, 2021, 2:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.