ETV Bharat / state

Juhapura Community Hall جوہا پورا میں کمیونٹی ہال کیلئے فنڈ مختص

author img

By

Published : Sep 16, 2022, 4:58 PM IST

Updated : Sep 16, 2022, 10:57 PM IST

احمدآباد میونسپل کارپوریشن نے جوہاپورا علاقے میں کمیونٹی ہال کے تعمیراتی کاموں کے لئے فنڈ مختص کرنے پر مقامی باشندوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ مقامی باشندوں نے میونسپل کارپوریشن اور کاونسلرز کو اس کے لیے مبارکباد دی۔ Juhapura Community Hall

جوہا پورا میں کمیونٹی ہال کے لئے فنڈ مختص

احمدآباد: کاونسلر سوہانہ منصوری نے کہا کہ جوہا پورا علاقے میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات کے تین کاونسلرز نے احمدآباد میونسپل کارپوریشن کو کمیونٹی ہال بنانے کی درخواست دی تھی۔کاونسلر کی دراخواست پر عمل کرتے ہوئے میونسپل کارپوریشن نے اس کے لئے بجٹ مختص کرنے کا اعلان کیا۔ فنڈ ملنے کے بعد کمیونٹی ہال کا تعمیراتی کام شروع کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے آج احمدآباد کے مئیر ،کمشنر اور اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین کو مبارکباد دیتے ہوے پھولوں سے ان کا استقبال کیا۔ہم ترقیاتی کاموں کے لئے آپ کے پاس پھر آئیں گے کیونکہ ہمیں عوام کی خدمت کو پہلی ترجیح دیتی ہیں۔اس کے لئے آپ کے پاس ایک بار پھر آئیں گے۔

کاونسلر زینب شیخ نے کہا کہ ہم نے 2021 میں احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنر سے بار بار درخواست کی گئی اور بورڈ میں بھی اس تعلق سے مطالبہ کیا گیا کہ جوہاپورا میں ہمیں ایک کمیٹی ہول دیا جائے جس کے بعد 2021 میں فائل پاس کیا گیا ۔اس کے لئے 2022 میں بجٹ مختص کیا کیا۔اب یہاں جوہاپورا میں کمیونٹی ہال کے لئے ہم سبھی کا شکریہ ادا کرتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں:Fire Broke Out in Valsad واپی جی آئی ڈی سی کے علاقے ولساڈ میں واقع کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی

اس کے علاوہ ایم آئی ایم کے کاونسلر زبیر خان پٹھان نے کہا کہ ہم نے بجٹ اجلاس میں بارہاں مطالبہ کیا کہ جوہاپورا کی عوام کے لئے کمیونٹی ہال بنایا جائے۔ ہماری محنت رنگ لائی۔ فی الحال جوہاپورا میں کمیونٹی ہال بنانے کے لئے احمدآباد میونسپل کارپوریشن نے تقریباً 6 کروڑ روپے منظور کئے ہیں۔کمیٹی ہال بننے سے جوہاپورا پورا کی عوام کو کافی فائدہ پہنچے گا.

Last Updated : Sep 16, 2022, 10:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.