ETV Bharat / state

گجرات: پلوامہ حملے کے ہلاک شدگان کو خراج عقیدت - احمدآباد میں جاری سی اے اے، این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

ریاست گجرات کے احمدآباد کے اجیت میل میں جاری سی اے اے، این آر سی کے خلاف ہو رہے احتجاجی مظاہرے کو آج ایک ماہ مکمل ہوچکا ہے۔ ایسے میں احتجاجی مظاہرین نے پلوامہ حملہ کو ایک سال مکمل ہونے پر حملے میں ہلاک ہوئے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

پلوامہ حملے کے ہلاک شدگان کو خراج عقیدت
پلوامہ حملے کے ہلاک شدگان کو خراج عقیدت
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 10:07 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:41 AM IST

اس موقع پر موم بتی جلا کر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مظاہرین نے کہا کہ 'ایک ماہ سے ہم سی اے اے اور این آر سی کے خلاف دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ اور وہی جنون و جذبے کے ساتھ یہاں مائیں بہنیں بیٹھی ہوئی ہیں اور اس قانون کو پوری طرح سے مسترد کر رہی ہیں۔'

پلوامہ حملے کے ہلاک شدگان کو خراج عقیدت

اس موقع پر آل انڈیا کسان سبھا کے صدر ڈاکٹر اشوک دھاولے بھی اجیت میل دھرنے پر بیٹھی ہوئی خواتین کا حوصلہ بلند کرنے پہنچے۔

پلوامہ حملے کے ہلاک شدگان کو خراج عقیدت
پلوامہ حملے کے ہلاک شدگان کو خراج عقیدت

انہوں نے کہا کہ 'پلوامہ کے شہداء کو ہم سلام کرتے ہیں۔ انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ساتھ ہی ساتھ جو بھی خواتین سی اے اے اور این آر سی کو لے کر دھرنے پر بیٹھی ہیں ہم ان کے جذبےکو سلام کرتے ہیں۔ اور 23 مارچ کو اس قانون کے خلاف پورے ملک میں ہم بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے۔'

پلوامہ حملے کے ہلاک شدگان کو خراج عقیدت
پلوامہ حملے کے ہلاک شدگان کو خراج عقیدت

اجیت میل دھرنے میں کافی اتار چڑھاو اور پریشانیاں آنے کے باوجود گزشتہ ایک ماہ سے خواتین دھرنے پر بیٹھی ہوئی ہیں۔ دھرنے پر بیٹھی خواتین حکومت سے سی اے اے کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.