ETV Bharat / state

احمد آباد میں عآپ کے کارکنان نے جشن منایا - ریاست گجرات کے شہر احمدآباد

قومی دارالحکومت دہلی میں عام آدمی پارٹی کی شاندار کامیابی کے بعد ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں پارٹی کارکنان کے درمیان جشن کا ماحول ہے۔

aam aadmi party workers celebration in ahmedabad
احمد آباد میں عام آدمی پارٹی کارکنان کے درمیان جشن کا ماحول
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 7:00 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:29 AM IST

دہلی انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کیا گیا جس میں عام آدمی پارٹی نے ایک بار پھر دہلی کو جیت لیا اور الیکشن میں جیت حاصل کی جس کا جشن پورے ملک میں عآپ کارکنان مناتے نظر آرہے ہیں۔

اس موقع پر احمدآباد کے رکھیال علاقے میں موجود عآپ آفس کے باہر آتش بازی کر پارٹی کارکنان نے پارٹی کی جیت کا جشن منایا، ساتھ ہی ساتھ ایک دوسرے کو جیت کی مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر ای ٹی وی بھارت نمائندہ سے بات چیت کرتے ہوئے پارٹی کارکنان نے کہا کہ 'کیجریوال کی جیت عام آدمی کی جیت ہے۔ ہم انہیں ایک بار پھر دہلی کا دل جیتنے کے لیے مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔'
اس موقع پر انہوں نے رکھیا ل علاقے سے نارول علاقے تک جیت کا جشن مناتے ہوئے بائک پر ریلی نکالی۔

احمد آباد میں عام آدمی پارٹی کارکنان کے درمیان جشن کا ماحول

انہوں نے کہا کہ 'اس الیکشن کا اثر پورے ملک میں پڑنے والا ہے اور خاص طور سے گجرات میں بھی ہوگا۔'

aam-aadmi-party-workers-celebration-in-ahmedabad

ان کا کہنا ہے کہ 'وہ گجرات میں آئندہ ہونے والے الیکشن میں ہر سیٹ پر امیدوار اتاریں گے اور بی جے پی کو مات دینے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔'

انہوں نے کہا کہ 'زور کا جھٹکا اب بی جے پی کو لگا ہے، شاہین باغ کے بجائے بی جے پی کو کرنٹ لگا ہے۔'

Intro:gj_ahd_02_aap celebration ahmedabad_spl wkt_7205053

دلی انتخابات میں کے نتائج کا آج اعلان کیا گیا جس میں عام آدمی پارٹی نے ایک بار پھر دلی کو جیت لیا اور الیکشن میں جیت حاصل کی جس کا جشن پورے ملک میں عاپ کارکنان مناتے نظر آرہے ہیں ایسے میں احمدآباد کے رکھیال علاقے میں موجود عاپ آفس کے باہر آتش بازی کر عاپ کارکنان نے عام آدمی پارٹی کی جیت کا جشن منایا ساتھ ہی ساتھ ایک دوسرے کے منہ میٹھا کر جیت کی مبارکباد پیش کی.

Body:

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت نمائندہ روشن آرا سے بات چیت کرتے ہوئے عاپ کارکنان نے کہا کہ کیجریوال کی جیت عام آدمی کی جیت ہے ہم انہیں ایک بار پھر دلی کا دل جیتنے کے لیے مبارکباد پیش کرتے ہوئے
اس موقع پر عاپ کارکنان نے رکھیا ل علاقے سے نارول علاقے تک جیت کا جشن مناتے ہوئے باءک ریلی نکالی ایسے میں عاپ کارکنان نے کہا کہ اس الیکشن کا اثر پورے ملک میں پڑنے والا ہے اور خاص طور سے گجرات میں بھی ہوگا. کیونکہ گجرات میں آیندہ ہونے والے الیکشن کے لئے ہم ہر سیٹ پر امیدوار اتاریں گے اور بی جے پی کو مات دینے کی ہر ممکن کوشش کریں گےزور کا جھٹکا اب بی جے کی لگا ہے شاہین باغ کی بجائے بی جے کو کرنٹ لگا ہے.

بائٹ 1
امجد خان
صدر
عام آدمی پارٹی احمدآباد
بائٹ 2 ،3
عاپ کارکنان

Conclusion:

اس جشن کے موقع پر ای ٹی وی بھارت نمائندہ روشن آرا نے
عاپ کارکنان سے خصوصی بات چیت کی. دیکھیے یہ ویڈیو

Note
Please also send this story to gujarati dest
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.