ETV Bharat / state

گجرات میں کوروناوائرس کے 990 نئے کیسز - کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے- اسی ضمن میں گجرات میں 990 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں کوروناوائرس کے 990 نئے کیسز
گجرات میں کوروناوائرس کے 990 نئے کیسز
author img

By

Published : Nov 6, 2020, 8:46 AM IST

ریاست گجرات میں کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں اس کے ساتھ ہی کورونا سے ہلاک ہونے والے معاملے بھی کمی ہورہی ہے۔

واضح رہے کہ ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جبکہ کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3700 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

گجرات میں 990 نئے کیسز سامنے آئے ہیں
گجرات میں 990 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

وہیں دوسری جانب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3747 پر پہنچ گئی ہے۔

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سات افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے 990 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

عالمی وبا کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے

یاد رہے کہ گجرات میں اب تک کل 177598 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 1561525 ہوگئی ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1055 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 12326 معاملے ایکٹیو ہے ان میں سے 67 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں اور 12259 افراد کی حالت مستحکم ہے، وہیں گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 6313668 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

گجرات میں کوروناوائرس کے 990 نئے کیسز
گجرات میں کوروناوائرس کے 990 نئے کیسز

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت میں 161، احمدآباد میں 156، وڈودرا میں 76، گاندھی نگر میں 21، بھاؤنگر میں سات، بناس کانٹھامیں 35، راجکوٹ میں 61، سریندر نگر میں 23، پاٹن میں 29، امریلی میں نو، جام نگر میں 14، اور مہسانہ میں 44، کچھ میں 13 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.