ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 890 نئے معاملے

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4200 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4275 پر پہنچ گئی ہے۔ گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جہاں 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے 890 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 890 نئے معاملے
گجرات میں کورونا وائرس کے 890 نئے معاملے
author img

By

Published : Dec 27, 2020, 1:22 PM IST

ریاست گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں۔ گزشتہ دو ماہ کے بعد پیر کے روز سے گجرات میں 1 ہزار سے بھی کم نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔ ساتھ ہی کورونا سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی کمی درج کی جارہی ہے۔ وہیں کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی کافی تیزی سے اضافہ درج کیا جارہا ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 890 نئے معاملے
گجرات میں کورونا وائرس کے 890 نئے معاملے

گجرات میں اب تک کل 240995 پازیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں۔ جب کہ گجرات میں کورونا سے صحت یاب ہوکر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 226208 پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1002 افراد کو ہوسپیٹل سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 10512 معاملے ایکٹیو ہیں جن میں سے جہاں 61 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔ وہیں 10451 افراد کی حالت مستحکم بھی ہے۔ گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 9384030 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے احمدآباد میں178، سورت میں 128، بڑودہ میں 108، گاندھی نگر میں 15، بھاؤنگر میں 13، بناس کانٹھامیں 7، راجکوٹ میں 48، سریندر نگر میں 13، پاٹن میں 14، امریلی میں 9، جام نگر میں7، مہسانہ میں 24، جبکہ کَچھ میں 29 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.