ETV Bharat / state

گجرات میں کووڈ کے 850 نئے معاملے

گجرات میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 4282 تک پہنچ چکی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 850 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں کورونا وائرس
گجرات میں کورونا وائرس
author img

By

Published : Dec 28, 2020, 11:09 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملوں میں پہلے سے کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ دو ماہ کے بعد پیر کے روز سے گجرات میں 1 ہزار سے بھی کم نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔

اس دوران کورونا سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی تعداد میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ وہیں کورونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 4282 تک پہنچ چکی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 850 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

ریاست میں اب تک کل 241845 مثبت معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا کو شکست دے کر گھر لوٹنے والوں کی کل تعداد 227128 پر پہنچ گئی ہے. تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 920 افراد کو اسپتالوں سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
یوم تاسیس کے موقع پر کانگریس کی ترنگا یاترا

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 10435 معاملے ایکٹیو ہیں، ان میں سے 63مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جبکہ 10372 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے احمدآباد میں 172 درج کیے گئے ہیں۔ اس کے بعد سورت میں 126، وڈودرا میں 105، گاندھی نگر میں 13، بھاونگر میں 4 بناس کانٹھا میں، 6 راجکوٹ میں، 61 سریندر نگر میں، 11 پاٹن میں، 6 امریلی میں، 9 جام نگر میں، 5 مہسانہ میں 22 اور کچھ میں 26 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.