ETV Bharat / state

گجرات: 24 گھنٹوں میں 313 نئے کیسز - گجرات میں کورونا وائرس کے 4395 مثبت کیسز

گجرات میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 313 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔

گجرات: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 313 نئے کیسز
گجرات: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 313 نئے کیسز
author img

By

Published : May 1, 2020, 12:22 PM IST

ریاست گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 313 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور اس عرصے کے دوران مزید 17 اموات کی اطلاع ملی ہے۔ اس طرح سے گجرات میں اب تک کورونا وائرس کے 4395 مثبت کیسز درج ہوئے ہیں اور اس وائرس کی وجہ سے کل 214 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

گجرات: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 313 نئے کیسز
گجرات: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 313 نئے کیسز
گجرات: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 313 نئے کیسز
گجرات: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 313 نئے کیسز

جمعرات کو جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گجرات میں 313 نئے کیسوں میں سے 249 معاملات صرف احمد آباد سے ہیں۔ احمد آباد کورونا کا مرکز بن چکا ہے یہاں متاثر مریضوں کی تعداد تین ہزار کو عبور کر چکی ہے۔ وہیں نئے معاملے میں 19 مریض وڈودرا، سورت 13، گاندھی نگر، پنچمہل سے 10-10، بھاو نگر سے 4، آنند مہی ساگر میں 3-3 اور اراولی داہود سے 1-1 مریض پائے گئے ہیں۔

اگر ہم اب تک ریاست میں مریضوں کی کل تعداد کے بارے میں بات کریں تو احمد آباد میں 3026 کیس سب سے زیادہ ہیں اور یہاں 149 مریض کی موت ہوئی ہے۔ سورت سے 614، وڈوڈرا سے 289، آنند سے 74، راجکوٹ سے 58، گاندھی نگر سے 48، بھاونگر سے 47، بھروچ سے 31، بنوسکنتھا سے 28، بوٹاڈ سے 20، چھوٹا ادھے پور میں 12، نرمدا سے 12 مریض پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.