ETV Bharat / state

گجرات: جھارکھنڈ کی 30 لڑکیوں کو آزاد کرایا گیا - دارالحکومت رانچی

گجرات کے ضلع نوساری میں پولیس نے مبینہ طور پر غیر قانونی طریقہ سے لائی گئیں 30 لڑکیوں کو آج آزاد کرایا۔

30 Jharkhand girls released from Gujarat prawn factory
گجرات کی جھینگا فیکٹری سے جھارکھنڈ کی 30 لڑکیوں کو آزاد کرایا گیا
author img

By

Published : Sep 5, 2020, 4:22 PM IST

پولیس نے بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں مکھنگا گاؤں کی جھینگا مچھلی کا کاروبار کرنے والی ایک فیکٹری سے ان لڑکیوں کو آزاد کرایا گیا۔

انہیں سلائی-کڑھائی اور دوسرے کام سکھانے کے نام پرجھارکھنڈ سے لانے والی خاتون منجو بین کو انسانی اسمگلنگ اور دیگر جرائم کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ان لڑکیوں کو ایک ماہ سے اس فیکٹری میں رکھا گیا تھا۔ اب انہیں سورت کے ویمن کنزرویشن ہوم بھیجا گیا ہے۔ اس سلسلے میں جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں بھی ایک معاملہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.