ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا مثبث کے277  نئے معاملے سامنے آئے - کورونا وائرس معاملہ

ریاست گجرات میں کورونا وائرس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ تو وہیں احمد آباد میں ایک ہی دن میں 239 کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ جبکہ ریاست میں ایک ہی دن میں کورونا مثبت کے 277  نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں کورونا مثبث کے277  نئے معاملے سامنے آئے
گجرات میں کورونا مثبث کے277  نئے معاملے سامنے آئے
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 8:43 AM IST

جس کے بعد ریاست میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی اب تک مجموعی تعداد 1376 ہوگئی ہے۔ جبکہ ریاست میں کورونا وائرس اب تک 53 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

کورونا معاملوں کی فہرست
کورونا معاملوں کی فہرست

ریاست میں کورونا مثبت کے نئے اعداد و شمار دیکھیں

  • وڈوڈرا 02
  • بھاو نگر سے 02
  • مہی ساگرسے 02
  • پنچ مہال سے 01
  • سابرکانٹھا سے 01

وہیں ریاست میں کورونا سے 5 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ جبکہ 5 افراد کو علاج کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

کورونا معاملوں کی فہرست
کورونا معاملوں کی فہرست

واضح رہے کہ شہر احمد آباد میں سب سے زیادہ کورونا وائرس کے کیسز پائے گئے ہیں۔ احمد آباد میں کورونا وائرس کے مجموعی تعداد 862 ہوگئی ہے۔ جبکہ کورونا وائرس سے اب تک 25 افراد کی موت ہوگئی ہے۔

ریاست میں کورونا مثبت کے اب تک کے اعداد و شمار دیکھیں

  • وڈوڈرا سے 158
  • سورت سے 153
  • بھاونگر سے 30
  • آنند سے 27
  • بھروچ سے 22
  • گاندھی نگر سے 17
  • پاٹن سے 15
  • بناس کانٹھا سے 8
  • نرمدا سے 11
  • گیر سومناتھ کھیڈا سے 02
  • جام نگر سے 02
  • موربی سے 01
  • سابرکانٹھا مہی ساگر سے 01

وہیں اراولی میں کورونا مثبت کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.