ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 252 نئے کیسز

author img

By

Published : Feb 7, 2021, 9:37 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملے اور ہلاک شدگان کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔اسی کے ساتھ ہی اس مہلک وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

corona new cases 252 in gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کے 252 نئے کیسز

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں ہلاک شدگان کی کل تعداد 4394 پر پہنچ گئی ہے۔ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔جب کہ 252 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 256315 پر پہنچ گئی ہے.. تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 401 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے

ریاست میں کورونا صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 256315 ہوگئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 401 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں کورونا وائرس کے کل ایکٹیو مریضوں کی تعداد 2491 ہے جس میں سے 26 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 2466 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں احمدآباد میں 40 سورت میں 27 وڈودرا میں 71 گاندھی نگر میں 5 بھاونگر میں 3 بناس کانٹھا میں 3 راجکوٹ میں 29 سریندر نگر میں 1 پاٹن میں 6 امریلی میں 2 جام نگر میں 6 مہسانہ میں 1 کچھ میں 4 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.