ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 2360 نئے معاملے درج

author img

By

Published : Apr 1, 2021, 10:24 AM IST

ریاست گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 2360 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں ریاست میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4519 ہوگئی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 2360 نئے معاملے درج
گجرات میں کورونا وائرس کے 2360 نئے معاملے درج

گجرات میں کورونا وائرس ایک بار پھر خطرناک شکل اختیار کر رہا ہے اور اب گجرات میں کورونا وائرس کے 2300 سے زائد نئے معاملے درج کیے گئے ہیں، جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی آہستہ آہستہ اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے، اس کے ساتھ ہی کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

گجرات میں گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 افرد ہلاک ہوئے ہیں جس کے سبب ریاست میں اب کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4519 ہو گئی ہے تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے 2360 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 290569 پر پہنچ گئی ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2004 افراد کو ہوسپیٹل سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں کورونا وائرس کے کل ایکٹیو مریضوں کی تعداد 12610 یے، جس میں سے 152 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں، وہیں 12458 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں احمدآباد میں 611، سورت میں 602، وڈودرا میں 290، گاندھی نگر میں 25، بھاونگر میں 34، بناس کانٹھا میں 2، راجکوٹ میں 172، سریندر نگر میں 9، پاٹن میں 26، امریلی میں 18، جام نگر میں 30، مہسانہ میں 22، کچھ میں 18 کورونا کے نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.