ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 170 نئے مریض، پانچ کی موت

گجرات میں کورونا وائرس (كووڈ-19) کے 170 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1099 اور پانچ لوگوں کی موت سے اس وباء سے مرنے والوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے، جبکہ اب تک 86 لوگوں کو علاج کے بعد ہسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

170 new corona patients found, five dead in gujrat
گجرات میں کورونا کے 170 نئے مریض، پانچ کی موت
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 11:41 PM IST

ریاست کے محکمہ صحت کی چیف سیکریٹری جینتی روی نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں احمد آباد میں 77، سورت میں 52، بڑودا میں 14، بھروچ میں آٹھ، نرمدا میں پانچ، بناسكانٹھا اور بوٹاد میں تین تین، پنچمهال دو، اد ، چھوٹا اودےپور، داهود، كھیڈا، مهيساگر اور پاٹن میں ایک ایک نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

محترمہ روی نے بتایا کہ 70 برس کی ایک خاتون، 69 برس کے دو مرد اور 55 برس کے ایک مرد کی احمد آباد اور 31 برس کے ایک مرد کی بڑودا میں موت سے ریاست میں اس وباء سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 41 ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.