ETV Bharat / state

احمدآباد ریلوے اسٹیشن پر آئے مسافروں میں سے 14 کورونا مثبت

گجرات میں کووڈ-19 سے اب تک 1 لاکھ 18 ہزار 926 افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 3 ہزار 270 افراد اس مہلک وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

corona
corona
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 4:26 PM IST

گجرات کے احمدآباد ریلوے اسٹیشن پر ہفتے کو راجدھانی اسپیشل ایکسپریس سے آئے مسافروں میں سے 14 مسافر کورونا پازیٹو پائے گئے۔

ریلوے پولیس نے بتایا 'راجدھانی ایکسپریس سے آج 765 مسافر یہاں آئے تھے۔ کورونا جانچ کرنے پر ان میں سے 14 مسافروں کو کورونا انفیکشن ہونے کی تصدیق ہوئی ہے'۔

واضح رہے کہ راجدھانی اسپیشل ایکسپریس سے 808 ،مظفرپور اسپیشل ایکسپریس سے 476 اور گورکھپور ایکسپریس سے 496 مسافر جمعہ کو یہاں آئے تھے۔ ان میں سے تقریباً 14,6 اور دو مسافر کورونا متاثر نکلے تھے۔

یہ بھی پڑھیے
جدوجہد جاری رہے گی، پارٹی آئندہ کی حکمت عملی طے کرے گی: ہرسمرت کور بادل

گجرات میں کووڈ-19 سے اب تک 1 لاکھ 18 ہزار 926 افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 3 ہزار 270 افراد اس مہلک وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

وہیں اگر صحتیاب ہونے والے افراد کی بات کی جائے، ریاست میں اب تک 99 ہزار 681 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز کے لحاظ سے بھارت اس وقت دوسرے مقام پر ہے، ملک بھر میں اب تک 53 لاکھ 8 ہزار 14 افراد کووڈ -19 سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 85 ہزار 619 افراد اس وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.