ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 1381 نئے کیسز - گجرات کی خبریں

ریاست گجرات میں کورونا وائرس کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، وہیں اس مہلک وبا سے 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 1381 نئے کیسز
گجرات میں کورونا وائرس کے 1381 نئے کیسز
author img

By

Published : Sep 30, 2020, 10:19 AM IST

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست گجرات میں کورونا کے 1381 نئے کیسز کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 136004 ہوگئی ہے۔

ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11 افراد اس مہلک وبا سے ہلاک ہوئے ہیں جس سے ہلاک شدگان کی تعداد 3442 ہوگئی ہے وہیں اس وبا سے 1383 شفایاب ہوئے ہیں، جس سے صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد 115859 ہوگئی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 4356062 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت میں 311 احمدآباد میں 195 وڈودرا میں 129 گاندھی نگر میں 40 بھاونگر میں 40 بناس کانٹھا میں 39 راج کوٹ میں 148 سریندر نگر میں 27 پاٹن میں 34 امریلی میں 24 جام نگر میں 91 اور مہسانہ میں 34 ،کچھ میں 24 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.