ETV Bharat / state

گجرات: کورونا کے 1302 نئے معاملے

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1302 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں۔ جس کے بعد کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 142700 ہوگئی ہے۔

author img

By

Published : Oct 5, 2020, 9:14 AM IST

گجرات: کورونا کے 1302 نئے معاملے
گجرات: کورونا کے 1302 نئے معاملے

ریاست گجرات میں کورونا کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اس دوران ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1302 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست میں کورونا کے 1302 نئے معاملے آنے کے بعد گجرات میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 142700 ہوگئی ہے وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1246 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

وہیں موجودہ وقت میں گجرات میں 16736 ایکٹیو معاملے ہیں۔ ان میں سے87 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔ جبکہ16749 مریضوں کی حالت مستحکم ہے۔ گجرات میں حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے اب تک 4545263 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

اس وبا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں اس کے ساتھ ہی گجرات میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3499 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت میں181 احمدآباد میں 172. وڈودرا میں 90 گاندھی نگر میں 31 بھاونگر میں 25 بناس کانٹھا میں 10 راج کوٹ میں 105 سریندر نگر میں 22 پاٹن میں 22 امریلی میں 27 جام نگر میں63 اور مہسانہ میں 53 معاملے درج کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.