کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3700 سے زائد افراد کی موت ہو چکی ہیں اور اس طرح ریاست میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3779 پر پہنچ گئی ہے۔ گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 افراد کی موت ہوئی ہیں تو وہیں اس دوران ریاست میں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1125 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
گجرات: کورونا سے مزید 1125 افراد متاثر - گجرات میں کورونا وائرس کا قہر
گجرات میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ کورونا سے فوت ہونے والے افراد کی تعداد میں بھی کمی ہو رہی ہے جبکہ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
گجرات: کورونا سے مزید 1125 افراد متاثر