ETV Bharat / state

گاندربل: ضلع ہسپتال کووڈ مریضوں کے لیے مختص

author img

By

Published : May 2, 2021, 7:56 PM IST

گاندربل کے سی ایم او کے مطابق انہوں نے کورونا سے نمٹنے کے لیے تمام تیاریاں کی ہیں، ضلع ہسپتال میں آکسیجن پلانٹ لگایا جا رہا ہے۔

District hospital
ضلع ہسپتال

ضلع گاندربل میں قائم ڈسٹرک ہسپتال کو کووڈ مریضوں کے لئے مختص رکھا گیا ہے۔ اس کے ساتھ یہاں آکسیجن کی قلت کو کم کرنے کے لیے آکسیجن پلانٹ لگایا جا رہا ہے۔ ہسپتال میں دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کے علاج و معالجہ کے لئے او پی ڈی کو وائل منتقل کیا گیا۔

ضلع ہسپتال

ان تمام باتوں کا خلاصہ آج سی ایم او گاندربل ڈاکٹر معراج الدین نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ 'کورونا وائرس کی دوسری لہر کے چلتے ہم نے تمام تر تیاریاں مکمل کی ہیں تاکہ ضلع میں اس بیماری میں مبتلا مریضوں کا علاج و معالجہ کیا جا سکے'۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر پولیس ٹیم نے زوجیلا درے پر پھنسے لوگوں کی مدد کی

انہوں نے مذید کہا کہ آکسیجن کی قلت کو کم کرنے کے لیے انہوں نے پلانٹ میں دن رات کام جاری رکھنے کے احکامات جاری کیے۔ اس پر زور شور سے کام جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پلانٹ کے چالوں ہونے سے آکسیجن کی ساری قلت دور ہو جائے گی۔

یہ آکسیجن پلانٹ 24 گھنٹوں میں 100 بستر والے بیڈوں کو آکسیجن فراہم کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.