ETV Bharat / state

گاندربل: 6 کلومیٹر طویل ٹنل کے کام کا آغاز - danderbal news

نیشنل ہائی وے اینڈ انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ (این ایچ آئی ڈی سی ایل) کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے زیڈ موڑ سرنگ کے کام کا رسمی آغاز کیا۔

ایگزیکٹو پروجیکٹ ڈائریکٹر گورجیت کمبو
ایگزیکٹو پروجیکٹ ڈائریکٹر گورجیت کمبو
author img

By

Published : Jun 16, 2021, 9:46 PM IST

گاندربل 6.5 کلومیٹر کے زیڈ موڑ سرنگ پروجیکٹ کے دو سرنگوں میں سے ایک پر پیش رفت کے تحت گگنگیر کے مقام پر ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں زیڈ موڑ سرنگ کی اسکیپ ٹنل کو دونوں جانب سے ملایا گیا۔

ایگزیکٹو پروجیکٹ ڈائریکٹر گورجیت کمبو

اس پیش رفت کے لئے رسمی کارروائی این ایچ آئی ڈی سی ایل کے ریجنل آفس سرینگر کے ایگزیکٹو پروجیکٹ ڈائریکٹر گورجیت کمبو نے کی۔

اس موقع پر کمبو نے ایک اور کامیابی پر ٹنل بنانے والے کمپنی آپکو انفریٹک کی کوششوں کو سراہتے ہوئے سونمرگ کے لوگوں اور ضلعی انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے اس موقع پر یقین دہانی کرائی کہ مرکزی سرنگ کی پیشرفت بھی مقررہ میعاد میں ہی مکمل ہوگی۔

کمبو نے کہا جوں ہی یہ ٹنل مکمل ہوگی تو سیاحتی مقام سونمرگ سالوں سال کے لیے کُھلا رہے گا اور یہاں سیاحوں کے ساتھ ساتھ باقی لوگ بھی سفر کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.