ETV Bharat / state

Ujjwal Bharat Programme in Ganderbal: گاندربل میں 'روشن بھارت روشن مستقبل' تقریب - بائز ہائر سیکنڈری اسکول گاندربل میں ’اجول بھارت اجول بھویشیہ‘

پروگرام میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مہمانان خصوصی نے ’’اجول بھارت اجول بھوشیہ‘‘ کے حوالے سے پاور سیکٹر کی اہم کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔

گاندربل میں ’اجول بھارت اجول بھویشیہ‘ تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : Jul 30, 2022, 3:58 PM IST

گاندربل: ضلع انتظامیہ گاندربل نے وزارت بجلی، NHPC اور JPDCL کے اشتراک سے بائز ہائر سیکنڈری اسکول گاندربل میں ’اجول بھارت اجول بھوشیہ‘ کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ Ujjwal Bharat Ujjwal Bhawishya Programme in Ganderbal پروگرام میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مہمانان خصوصی ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے ’’اجول بھارت اجول بھاویشیہ‘‘ کے حوالے سے پاور سیکٹر کی اہم کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔

گاندربل میں ’اجول بھارت اجول بھویشیہ‘ تقریب کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ ’’بجلی مہاتسو کے تحت ملک بھر میں پروگرامز کا انعقاد کرکے بجلی عملہ کی حوصلہ افزائی کے علاوہ بجلی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت کو شہریوں تک پہنچایا جا رہا ہے۔‘‘ Ganderbal Ujjwal Bharat Ujjwal Bhawishya Programme ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے پروگرام کے انعقاد پر این ایچ پی سی اور جے پی ڈی سی ایل کی کوششوں کی ستائش کی۔ دریں اثناء، پروگرام کے دوران بجلی اسکیموں سمیت دیگر اہم امورات کے حوالے سے ’’ون نیشن ون گرڈ‘‘ نامی دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی۔

پروگرام میں پی آر آئی ممبران، محکمہ بجلی و ضلع انتظامیہ کے افسران، اسکولی طلبہ و عملہ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ بجلی مہااتسو کا افتتاح ڈی ڈی سی چیئرپرسن گاندربل، نذہت اشفاق اور ڈپٹی کمشنر گاندربل، شیامبیر نے کیا۔ اس موقع پر اے ڈی سی گاندربل، صدر میونسپل کونسل گاندربل، ہلال احمد، کونسلرز، طلباء اور اساتذہ بھی موجود تھے۔ Ujjwal Bharat Ujjwal Bhawishya Programme ۔

مزید پڑھیں:

Ujjwal Bharat Ujjwal Bhawishya Programme in Shopian: شوپیاں میں ’اجول بھارت اجول بھویشیہ‘ کے تحت تقریب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.