ETV Bharat / state

گاندربل: روڈ سیفٹی ماہ کے تحت بیداری پروگرام کا انعقاد - گاندربل ۔

ٹرانسپورٹ محکمہ سے جڑے ملازمین نے اپنے خطاب کے دوران اسکول میں زیر تعلیم طلبا کو سکوٹر، گاڑی چلانے کے دوران ٹریفک حادثات سے بچنے کیلئے ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کی۔

ٹریفک آگاہی مہم کے تحت پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 5, 2021, 6:15 PM IST

وسطی ضلع گاندربل میں موٹر وہکیلز محکمہ کی جانب سے جاری 32ویں روڈ سیفٹی ماہ کے دوران ٹریفک قوانین سے متعلق بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

گاندربل میں موجود نجی اسکول نیو ٹاینی ہارٹس اسکول میں ٹریفک قوانین کی عمل آوری کے تحت یک روزہ بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

ٹرانسپورٹ محکمہ سے جڑے ملازمین نے اپنے خطاب کے دوران اسکول میں زیر تعلیم طلبا کو سکوٹر اور گاڑی چلانے کے دوران ٹریفک حادثات سے بچنے کیلئے ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کی۔

روڈ سیفٹی ماہ کے تحت بیداری پروگرام کا انعقاد

انہوں نے کہا 'نہ صرف گاڑی چلانے والے کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ضرورت ہے بلکہ سماج کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور ٹریفک حادثات سے بچنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے'۔

یہ بھی پڑھیے
بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ایک عسکری معاون گرفتار

پروگرام کے دوران اسسٹینٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر گاندربل عارف احمد شاہ، ڈی ایس پی ٹریفک فہیم علی، محکمہ موٹر وہکیلز کے انسپکٹر سمیت دیگر عملہ اور اسکول انتظامیہ بھی موجود تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.