ETV Bharat / state

گاندربل: اسکاسٹ میں اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز - ایگریکلچرل ساینس اینڈ ٹیکنالوجی

اسٹوڈینٹس ویلفیئر آفیسر ڈاکٹر سجاد بٹ کے مطابق فیسٹیول کے دوران تمام کھیل جیسے کرکٹ، فٹ بال، والی بال، بیڈ منٹن، کبڈی، کھو کھو اور دیگر کھیل کھیلیں جائیں گے۔

فیسٹیول کا آغاز
فیسٹیول کا آغاز
author img

By

Published : Mar 30, 2021, 5:01 PM IST

شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل ساینسز اینڈ ٹیکنالوجی میں آج مختلف قسم کے کھیلوں کا آغاز کیا گیا۔ منگل کو فیکلٹی آف ویٹرینری سائنس کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں وائس چانسلر نے اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کیا۔

اسکاسٹ میں اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز

فیسٹیول کے میڈیا کوآرڈینیٹر ڈاکٹر پرویز احمد ریشی نے بتایا 'اس اسپورٹس فیسٹیول کو ہر سال اپریل کے آخری ہفتے میں عالمی یوم ویٹرنری ڈے کے طور پر منایا جارہا ہے۔ اس طرح کے ایونٹس کے انعقاد کا مقصد کھیلوں کی صلاحیت، اتحاد، نظم و ضبط اور جسمانی تندرستی کو فروغ دینا اور طلباء کو ذہنی تناؤ کو روکنا ہے'۔

اسٹوڈینٹس ویلفیئر آفیسر ڈاکٹر سجاد بٹ کے مطابق اس فیسٹیول کے دوران تمام کھیل جیسے کرکٹ، فٹ بال، والی بال، بیڈ منٹن، کبڈی، کھو کھو اور بہت سارے کھیل کھیلیں جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے
کورونا مخالف ٹیکہ لگوانے کے باوجود فاروق عبداللہ کووڈ سے متاثر

افتتاحی تقریب میں ڈین فیکلٹی آف ویٹرینری سائنس پروفیسر ایم اے پال، ڈین اسٹوڈینٹس ویلفیئر، اسکاسٹ کے پروفیسر ایم اے صدیقی، ڈائریکٹر پلاننگ، اسکاسٹ کے پروفیسر این اے گنائی، چیئرمین اسپورٹس کمیٹی، پروفیسر آزاد احمد نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.