ETV Bharat / state

Security Tightened Ahead of I Day: گاندربل میں آزادی کی تقریب سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات - قمریہ گراؤنڈ گاندربل کے گرد سیکورٹی

یوم آزادی کی تقریب سے قبل قمریہ گراؤنڈ گاندربل کے گرد سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ Security Tightened around Qumria Ground Ganderbal

گاندربل میں آزادی کی تقریب سے قبل سیکورٹی کے سخت انتظامات

author img

By

Published : Aug 13, 2022, 5:53 PM IST

گاندربل: جموں و کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح گاندربل میں بھی جہاں 'ہر گھر ترنگا' مہم کے تحت مختلف پروگرامز اور ترنگا ریلیز کا اہتمام کیا جا رہا ہے، وہیں یوم آزادی کی تقریب سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ I Day Function at Qumria Ground Ganderbalوسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب قمریہ گراؤنڈ میں منعقد کی جائے گی۔

گاندربل میں آزادی کی تقریب سے قبل سیکورٹی کے سخت انتظامات

پندرہ اگست یوم آزادی کو قمریہ گرائونڈ میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے حسب روایت ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ آزادی کی تقریب کے پیش نظر سیکورٹی ایجنسیز کی جانب سے قمریہ گرائونڈ کے گرد سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ گراؤنڈ کے گرد سی آر پی ایف سمیت جموں و کشمیر پولیس اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے، وہیں گراؤنڈ کے نزدیک بستی میں حفاظتی عملہ کو تعینات کیا گیا ہے۔ قمریہ گراؤنڈ میں داخل ہونے والے افراد کی باریک بینی سے چیکنگ کی جا رہی ہے۔ ضلع گاندربل سمیت وادی کشمیر کے دیگر اضلاع میں بھی سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ Security Tightened in Ganderbal

مزید پڑھیں: Frisking in Ganderbal: گاندربل میں گاڑیوں، راہگیروں کی جامہ تلاشی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.