ETV Bharat / state

گاندربل میں تلاشی کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد - جنگلات میں تلاشی مہم

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں حفاظتی اہلکاروں نے تلاشی کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد کیا۔

گاندربل میں تلاشی کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد

author img

By

Published : Sep 1, 2021, 2:21 PM IST

سیکورٹی فورسز نے بدھ کو وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں نونر سے ملحقہ سردا باغ کے جنگلات میں تلاشی کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

گاندربل میں تلاشی کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد

ایک پولیس افسر نے بتایا کہ اسپیشل آپریشن گروپ اور سی آر پی ایف کی 118 بٹالین نے مشترکہ طور پر سردا باغ کے جنگلات میں تلاشی مہم کے دوران گولہ بارود کا ذخیرہ بر آمد کیا۔

انہوں نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اے کے47 کے دو میگزین کے ساتھ 9 ملی میٹر گولیاں، دیگر مختلف راؤنڈ اور کئی دستی بم بر آمد ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں: طالبان کا کہیں نہ کہیں ضرور اثر پڑے گا: فاروق عبداللہ

عہدیدار نے بتایا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.