ضلع گاندربل کے سرژ علاقے میں حفاظتی اہلکاروں کی جانب سے راہگیروں، گاڑیوں اور موٹر سائکلز کو روک کر تلاشی کارروائی Security Forces Start Frisking of Pedestrians, Bikers کی جا رہی ہے۔
چند روز قبل گاندربل کے سرژ علاقے میں چپر، گنڈ کراسنگ کے نزدیک حفاظتی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی غرض سے نامعلوم افراد نے گرینیڈ پھینکاGrenade Attack in Ganderbal، تاہم گرینیڈ سرک کے کنارے بلاسٹ ہو گیا جبکہ اس دھماکے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
بلاسٹ کے فوراً بعد حفاظتی اہلکاروں نے حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کے لیے تلاشی کارروائی شروع کی گئی۔Post Grenade Attack in Ganderbal: Security Forces Start Frisking جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیموں کی جانب سے گاندربل کے کئی مقامات پر راہگیروں، گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کو روک کر تلاشی لی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں: گاندربل گرینیڈ دھماکہ: سی آر پی ایف کا اے ایس آئی چل بسا