ETV Bharat / state

Pollution Control Committee Meeting in Ganderbal: پولیوشن کنٹرول کمیٹی اور محکمہ جیالوجی اینڈ مایننگ کی میٹنگ منعقد

گاندربل میں جموں وکشمیر پولیوشن کنٹرول کمیٹی J&K Pollution Control Committee اور محکمہ جیالوجی اینڈ مایننگ Department of Geology and Mining کی طرف سے ڈگری کالج گاندربل میں ایک تقریب منعقد Meeting in Ganderbal کی گئی۔ جس میں دونوں محکموں کے افسران، ملازمین اور کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

Pollution Control Committee Meeting in Ganderbal: پولیوشن کنٹرول کمیٹی اور محکمہ جیالوجی اینڈ مایننگ کی میٹنگ منعقد
Pollution Control Committee Meeting in Ganderbal: پولیوشن کنٹرول کمیٹی اور محکمہ جیالوجی اینڈ مایننگ کی میٹنگ منعقد
author img

By

Published : Mar 21, 2022, 5:45 PM IST

پولیوشن کنٹرول کمیٹی Pollution Control Committee اور محکمہ جیالوجی اینڈ مایننگ Department of Geology and Mining کی میٹنگ کے دوران ٹھیکہ دار اور نالہ سندھ سے ریت باجری نکالنے والے مزدوروں نے اپنی مشکلات سے افسران کو آگاہ کیا۔ اس تقریب کا مقصد نالہ سندھ کے ایک حصے کو آکشن پر دینا تھا، جو کہ مزدوروں اور ٹھیکداران کی دیرینہ مانگ ہے۔

Pollution Control Committee Meeting in Ganderbal: پولیوشن کنٹرول کمیٹی اور محکمہ جیالوجی اینڈ مایننگ کی میٹنگ منعقد

دراصل اس نالے کو حکومت نے پہلے ہی ٹھیکے پر دیا ہے، تاہم کوئی بھی ٹھیکدار ابھی تک پولیوشن کنٹرول بورڈ کی این او سی حاصل نہیں کر سکا ہے۔ اس سلسلے میں پولیوشن کنٹرول بورڈ کے ضلع آفیسر گاندربل نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ آج بلاک تین کے لئے پبلک ہیرنگ ہو رہی تھی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں اس سلسلے میں لوگوں کی رائے کی ضرورت ہوتی ہے کہ کیا کسی کو اس این او سی دینے میں کوئی اعتراض تو نہیں ہے۔ Pollution Control Committee Meeting in Ganderbal

انہوں نے مزید کہا کہ پہلے تو اس نالے سے چوری چھپے میٹریل نکالا جاتا تھا، لیکن اب حکومت نے باہر کے ٹھیکیدار کو ٹھیکے پر دیا ہے، اس لیے لوگوں کی رائے این او سی دینے میں ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پولوشن کنٹرول کمیٹی پلوامہ کی جانب سے پروگرام کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ حکومت نے اس نالے میں کام کرنے کے لئے ٹھیکدار کے لئے بھی باضابطہ طور پر رولز بنائے ہیں تاکہ وہ بھی کام کرنے کے دوران ماحولیات کا خیال رکھیں۔ Pollution Control Committee Meeting in Ganderbal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.