ETV Bharat / state

گاندربل میں پولنگ جاری - بڈگام

ریاست جموں و کشمیرکے سرینگر، بڈگام اور گاندربل پارلیمانی سیٹ کے لیے ووٹنگ شروع ہو چکی ہے۔

گاندربل میں پولنگ جاری،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 10:23 AM IST

اس پارلیمانی سیٹ سے نیشنل کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ امیدوار ہیں، ان کے مقابلےپی ڈی پی کے آغا محسن علی ، جے پی کے خالد جہانگیراور پیپل کانفرنس کے عرفان رضا انصاری میدان میں ہیں۔

گاندربل میں پولنگ جاری،متعلقہ ویڈیو
غورطلب ہے کہ سری نگر پارلیمانی حلقے میں مزاحمتی قیادت کی ہمہ گیر ہڑتال اور الیکشن بائیکاٹ کی کال کی وجہ سے سرینگر میں تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ بھی غائب ہے۔لیکن گاندر بل میں پولنگ مراکز پر لوگوں کی اچھی خاصی تعداد نظر آر ہی ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.