ETV Bharat / state

Police Public Meet in Ganderbal: پولیس کی ترجیحی بنیادوں پر مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

ضلع گاندربل میں منعقدہ پولیس - پبلک دربار Police Public Meet in Ganderbal کے دوران ایس ایس پی گاندربل نے مقامی نوجوانوں کو ضلع میں کھیل کود کی مختلف سرگرمیوں اور مقابلوں کے انعقاد کی یقین دہانی کی۔

Police Public Meet in Ganderbal
Police Public Meet in Ganderbal
author img

By

Published : Dec 21, 2021, 3:49 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں پولیس پوسٹ شادی پورہ میں پولیس - پبلک دربار کا انعقاد Police Public Meet in Ganderbalعمل میں لایا گیا جس میں ضلع پولیس Ganderbal Policeکے اعلیٰ افسران، منتخب عوامی نمائندوں سمیت مختلف طبقہ ہائے فکر سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔

ضلع گاندربل میں پولیس - پبلک دربار کا انعقاد

پولیس - پبلک دربار Police Public Meet میں لوگوں نے منشیات کے بڑھتے رجحان Kashmir Drug Menace، ٹریفک مینجمنٹ سمیت سول انتظامیہ سے متعلق دیگر سماجی جرائم کے مسائل سے متعلق پولیس کی توجہ مبذول کرائی۔

اس موقع پر پولیس افسران نے عوام کو اس بات کا یقین دلایا کہ ’’پولیس سے متعلق شکایتوں کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور سیول انتظامیہ سے متعلق مسائل کو متعلقہ حکام کی نوٹس میں لایا جائیگا۔‘‘

پولیس افسران نے امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے علاوہ مختلف سماجی برائیوں بالخصوص منشیات کے بڑھتے رجحان اور قمار بازی کے خاتمے کے لئے عوام سے تعاون طلب کیا۔

مزید پڑھیں: ڈی پی ایل گاندربل میں پینٹنگ مقابلے کا انعقاد

ضلع پولیس Ganderbal Policeنے والدین پر بھی زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کا خیال رکھیں، تاکہ وہ ملک و سماج دشمن عناصر کا شکار نہ ہوں۔

پولیس - پبلک دربار کے دوران ایس ایس پی گاندربل نے مقامی نوجوانوں کو ضلع میں کھیل کود کی مختلف سرگرمیوں اور مقابلوں کے انعقاد کی بھی یقین دہانی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.