ETV Bharat / state

گاندربل: بھالو کا بچہ گاؤں میں داخل - urdu news

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں بھالو کا بچہ ایک گاؤں میں گھس گیا ۔اس واقعہ کے بعد لوگ خاص کر چھوٹے بچے کافی حد تک ڈر گئے۔ اس کی اطلاع متعلقہ محکمہ کو دی گئی۔

گاندربل میں بھالو کا بچہ گاؤں میں گھس گیا

author img

By

Published : Jun 4, 2021, 4:07 PM IST

محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے لار پولیس تھانہ کے اہلکاروں کے ہمراہ موقع پر جاکر واقعہ کا جائزہ لیا۔

گاندربل میں بھالو کا بچہ گاؤں میں گھس گیا
گاؤں میں بھالو کے بچے کے گھس آنے کے بعد لوگوں میں ڈر تھا کہ کہیں بھالو کے بچے کی ماں علاقے میں آکر اس کی تلاش میں دہشت نہ برپا کر دے۔
پولیس اسٹیشن لار کے اہلکاروں اور وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کے عملے نے بھالو کے اس بچے کو پکڑ کر جنگل میں چھوڑ دیا۔ کیونکہ کہ لوگ ڈر تھا کہ اس کی ماں کہیں نزدیک ہی چھپی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.