ETV Bharat / state

Petrol Pump Shut in Gagangir Sonamarg: گگنگیر سونہ مرگ میں پٹرول پمپ بند، لوگ پریشان - کھلا تیل گاڑیوں میں ڈالنا پڑتا ہے

گاڑی مالکان نے بتایا کہ ان کو بازار سے کھلا تیل گاڑیوں میں ڈالنا پڑتا ہے یا پھر چالیس کلومیٹر دور وسن کنگن جانا پڑتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میٹرالوجی محکمہ بھی اس سلسلے میں کوئی کارروائی عمل میں نہیں لا رہا ہے۔' Petrol Pump Shut in Gagangir Sonamarg

گگنگیر سونہ مرگ میں پٹرول پمپ بند ،لوگوں کو مشکلات کا سامنا

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 11:43 AM IST

گگنگیر سونہ مرگ میں پٹرول پمپ گذشتہ ایک ماہ سے بند ہونے سے سینکڑوں گاڑیوں کے مالکان پریشان ہیں۔ لوگوں نے انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کی۔ People Face Difficulties as Petrol Pump Shuts off

گگنگیر سونہ مرگ میں پٹرول پمپ بند ،لوگوں کو مشکلات کا سامنا

گاڑی مالکان نے بتایا کہ ان کو بازار سے کھلا تیل گاڑیوں میں ڈالنا پڑتا ہے یا پھر چالیس کلومیٹر دور وسن کنگن جانا پڑتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میٹرالوجی محکمہ بھی اس سلسلے میں کوئی کارروائی عمل میں نہیں لا رہا ہے۔' Petrol Pump Shut in Gagangir Sonamarg

اس بارے میں جب ای ٹی وی بھارت نے میٹرولوجی محکمہ کے ضلع آفیسر طارق احمد سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ 'ہم نے اس سے پہلے بھی پٹرول پمپ کے مالک سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ جو بھی میرے پاس اس وقت کام کرتے ہیں وہ لوگ پچھلے ایک مہینے سے بیماری میں مبتلا ہیں۔' Petrol Pump in Gagangir Sonamarg

یہ بھی پڑھیں:

DC Pulwama Seized Petrol Pump:پامپورمیں پٹرول پمپ سربمہر

واضح رہے یہ پیٹرول پمپ نیشنل ہائی وے پر واقع ہے اور اس کے آس پاس چار ہسپتال بھی مختلف علاقوں میں قائم ہیں اور اصولوں کے مطابق یہ پٹرول پمپ ایک دن بھی بند نہیں رہنا چاہیے۔

ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد نے اس سلسلے میں لیفٹنیٹ گورنر انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے تاکہ ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.