ETV Bharat / state

گاندربل: پی ڈی پی کے بلاک صدر نے ساتھیوں سمیت نیشنل کانفرنس میں شمولیت - ممبر شپ ڈریو پر خوشی کا اظہار

نیشنل کانفرنس کے لیڈران بشمول شیخ اشفاق نے نئے ممبران کو پھول مالا پہنائی اور ان کا پارٹی میں آنے کے لئے استقبال کیا کیا۔

pdp leaders join national conference
پی ڈی پی رہنماؤں نے این سی میں شمیلیت کی
author img

By

Published : Jul 25, 2021, 7:41 PM IST

ضلع گاندربل کے بلاک واکورہ میں آج نیشنل کانفرنس کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی، جس کی قیادت پارٹی کے سینیئر لیڈر اور سابق ایم ایل اے گاندربل شیخ اشفاق نے کی۔

پی ڈی پی رہنماؤں نے این سی میں شمیلیت کی

اس موقع پر ان کے ساتھ پارٹی کے ضلع اور بلاک سطح کے لیڈران کے علاوہ پارٹی کے سرکردہ ورکر بھی شامل ہوئے، جبکہ ان کی پارٹی سے وابستہ ڈی ڈی سی چیئرمین نزہت اشفاق کے علاوہ نصف درجن سے زیادہ ڈی ڈی سی ممبران بھی میٹنگ میں شامل رہے۔

اس موقع پر بلاک صدر پی ڈی پی نے اپنے درجنوں ورکروں کے ساتھ نیشنل کانفرنس میں اپنی شمولیت اختیار کی۔

نیشنل کانفرنس کے لیڈران بشمول شیخ اشفاق نے نئے ممبران کو پھول مالا پہنائی اور ان کا پارٹی میں آنے کے لئے استقبال کیا کیا۔

اس دوران پارٹی کے سینیئر لیڈر اور سابق ممبر اسمبلی گاندربل شیخ اشفاق نے کہا ہے کہ پانچ اگست 2019کے بعد اس بلاک میں یہ میٹنگ پہلی بار منعقد ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ 'جس طرح سے میں نے پارٹی ورکروں کا گاندربل میں جزبہ دیکھا ہے، اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ورکروں کے اندر پہلے والا جزبہ موجود ہے'۔

یہ بھی پڑھیں:

گاندربل: لیفٹیننٹ گورنر کا ایس کے یو اے ایس ٹی کشمیر کا دورہ

انہوں نے 'گاندربل میں پارٹی کی طرف سے چلائے جانے والے ممبر شپ ڈریو پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ گاندربل میں لوگ کافی تعداد میں پارٹی کے ساتھ منسلک ہو رہے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ 'پارٹی ورکروں پر زور دیا ہے کہ وہ پارٹی کو مزید مظبوط بنانے کے لیے کام کریں اور ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے ہاتھ مظبوط کریں'۔

اسمبلی الیکشن کے بارے میں انہوں نے کہا کہ 'الیکشن کا بغل بجتے ہی ہم الیکشن کو لڈنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں اور آنے والے الیکشن میں ہم بھر پور ووٹ حاصل کرکے مد مقابل پر ٹوٹ پڈیں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.