ETV Bharat / state

Power Canal Road in Ganderbal Develops Major Cracks: شاہ پورہ شاہراہ پر شگاف پڑنے سے لوگوں میں دہشت

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 12:51 PM IST

جموں و کشمیر میں ان دنوں بھاری بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ Snowfall Jammu and Kashmir Valley۔ ضلع گاندربل میں شاہ پورہ Ganderbal Shahpura پہاڑ پر واقع پاور کنال کے متصل سڑک پر شگاف پڑنے سے لوگ دہشت زدہ ہوگئے۔ اطلاع ملنے کے بعد ضلع انتظامیہ کے افسران موقع پر پہنچے اور حالات کا جائزہ لیا۔

Road Crack in Shahpura Ganderbal
گڑھے پڑے سڑک کو دیکھتے ہوئے مقامی شخص

وادی میں ان دنوں بھاری بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے Snowfall Jammu and Kashmir Valley، جس سے عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گاندربل ضلع میں برفباری کے نتیجے میں شاہ پورہ کے پہاڑی پر واقع پاور کنال Power Canal کے متصل سڑک پر شگاف پڑنے سے Crack Road لوگوں میں دہشت پیدا ہوگئی۔ قریبی علاقوں سرژ، گراج، شاہ پورہ، دھوبی پورہ اور دیگر علاقوں کے لوگ اسی شاہراہ کا استعمال کرتے ہیں۔ شگاف پڑنے کے بعد قریبی علاقوں کے عوام دہشت زدہ ہوگئے۔

ویڈیو دیکھیے۔

جانکاری کے مطابق رات میں یہ شگاف پڑا ہے، جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، لوگوں کو ڈر ہے کہ اگر یہ شگاف مزید بڑھے گا تو اس سے بجلی اور پانی کی سپلائی متاثر ہو سکتی ہے۔ جسے ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Road Crack in Shahpura Ganderbal
گڑھے پڑے سڑک سے جان کو خطرے میں ڈال کر جاتے ہوئے مقامی لوگ
Road Crack in Shahpura Ganderbal
گڑھے پڑے سڑک کو دیکھتے ہوئے مقامی شخص

سڑک میں شگاف کی خبر ملنے پر ضلع انتظامیہ حرکت میں آئی اور فوری طور پر District Administrarion Ghandalbal محکمہ جل شکتی، پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن، پولیس اور اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے اور کنال کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

Road Crack in Shahpura Ganderbal
سڑک میں دیر رات پڑا گڑھے

مزید پڑھیں:

اب دیکھنا ہے کہ برفباری اور بارش کے درمیان سڑک پر شگاف پڑنے سے آنے والے وقت میں لوگوں کو ضلع انتظامیہ کی طرف سے راحت پہنچائی جاتی ہے یا پھر یہ زبانی خرچ صرف دیکھانے کے لئے ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.