ETV Bharat / state

کچھ پارا: سڑک نہ ہونے سے لوک پریشان - کاندھے پر اٹھا کر ہسپتال پہنچانا پڑتا ہے

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع کچھ پارا کے لوگوں کا الزام ہے کہ اکیسویں صدی میں بھی وہ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔

سڑک نہ ہونے سے لوک پریشان
سڑک نہ ہونے سے لوک پریشان
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 5:55 PM IST

کچھ پارہ کنگن میں مقامی لوگوں کا یہ الزام ہے کہ گھر جانے کے لیے انہیں سڑک نہیں ہے جس کی وجہ سے لوگوں خاص طور پر بچے، خواتین اور بزرگ لوگ مشکلات سے دو چار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب ان کے گھر میں کوئی بیمار ہوتا ہے تو انہیں کاندھے پر اٹھا کر ہسپتال پہنچانا پڑتا ہے۔ اُنہوں نے الزام عائد کیا کہ وہ کئی بار افسران کے پاس بھی گئے تاہم کسی نے بھی اُن کی نہیں سنی۔

سڑک نہ ہونے سے لوک پریشان

روڈ بنانے کے لیے ایک شخص نے اپنے کھیت کی زمین تعاون کرنے کو کہا ہے لیکن انتظامیہ اس جانب توجہ نہیں دے رہی ہے۔ روڈ کے لیے زمین تعاون کرنے والے شخص نے کہا ہے کہ جب اس کے گھر کے پاس سے روڈ نکلے گی تو دیوار بندی کرنا ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.