ETV Bharat / state

Amarnath Yatra 2022: نتیشور کمار نے امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لیا

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے بال تل بیس کیمپ کا دورہ کرتے ہوئے نتیشور کمار نے افسران سے پارکنگ، قیام و طعام کی سہولیات، ٹریفک اور حفاظتی انتظامات وغیرہ کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت Nitishwar Kumar Visits Baltal Base Campدی۔

author img

By

Published : Jun 14, 2022, 7:53 PM IST

نتیشور کمار نے امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکریٹری، ایس نتیشور کمار نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کا دورہ کیا۔ Principal Secy Visits Ganderbalدورے کے دوران انہوں نے بال تل بیس کیمپ کا معائنہ کرکے امرناتھ یاترا2022 کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ کمار، جو شری امرناتھ جی شرائن بورڈ کے سی ای او بھی ہیں، نے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ وہ یاترا کے آغاز سے پہلے ہی ضروری انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے باہمی تال میل سے کام کریں تاکہ یاتریوں کو کسی بھی قسم کی تکلیف یا پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

انہوں نے مختلف محکمہ جات سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ افسران پر زور دیا کہ وہ بجلی کی فراہمی، طبی سہولیات، پینے کے صاف پانی، صفائی ستھرائی، بیت الخلاء اور باتھ رومز کی فراہمی کو یقینی بنائے جانے پر زور دیا۔ Principal Secy Visits Baltal base Camp Ganderbalانہوں نے پارکنگ، قیام و طعام کی سہولیات، ٹریفک اور حفاظتی انتظامات وغیرہ کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت دی۔

بال تال بیس کیمپ میں انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے پرنسپل سیکریٹری نے مقامی باشندوں کے رول کی سراہنا کی۔ Nitishwar Kumar Reviews Amarnath Yatra 2022 Arrangementsمیڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدیوں سے مقامی باشندے یاترا کا جز رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.