ETV Bharat / state

Market Checking in Ganderbal: میونسپل کمیٹی گاندربل کی جانب سے مارکیٹ چیکنگ

گاندربل میں مارکیٹ چیکنگ Market Checking in Ganderbal کے دوران عوام سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے میونسپل کونسل کی ٹیم نے غیر قانونی طور سڑکوں کے کنارے گاڑیاں پارک Illegal Parking in Ganderbal کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی۔

میونسپل کمیٹی گاندربل کی جانب سے مارکیٹ چیکنگ

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 3:41 PM IST

میونسپل کونسل گاندربل Municipal Committee Ganderbal اور گاندربل پولیس Ganderbal Police کے ایک مشترکہ ٹیم نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے مین مارکیٹ میں چیکنگ Market Checking in Ganderbal کے دوروان کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کیا جائزہ لی۔

میونسپل کمیٹی گاندربل کی جانب سے مارکیٹ چیکنگ

ٹیم نے مارکیٹ چیکنگ کے دوران تجاوزات کے خلاف بھی کارروائی انجام دی۔ انہوں نے عوام سے گاڑیاں منتخب مقامات پر پارک کرنے اور غیر قانونی طور سڑکوں کے کنارے گاڑیاں پارک کرنے سے پرہیز Illegal Parking in Ganderbal کرنے کی تلقین کی۔

میونسل کمیٹی گاندربل Municipal Committee Ganderbal کے ایگزیکٹیو افسر نوید خان نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ہے تجاوزات اور سڑکوں کے کنارے گاڑیاں پارک کرنے کی مسلسل شکایات موصول ہونے کے بعد انہوں نے مارکیٹ چیکینگ ڈرائیو شروع کی۔

انہوں نے کہا کہ ضلع گاندربل میں غیر قانونی طور سڑکوں کے کنارے گاڑیاں پارک کرنے، دکانداروں کی جانب سے پٹریوں پر قبضہ کرنے سے راہگیروں کو عبور و مرور میں سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہیں غیر قانونی طور گاڑیاں پارک کرنے کے سبب اکثر و بیشتر ٹریفک جام لگا رہتا ہے۔

مزید پڑھیں: گاندربل : منافع خوری کی اطلاع پر چھاپہ ماری مہم

مارکیٹ چیکنگ ٹیم نے کہا کہ غیر قانونی طور گاڑیاں پارک کرنے اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی انجام دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.